Ek Garam Chai Ki Pyali Ho Lyrics in Urdu ایک گرم چائے کی پیالی ہو


Ek Garam Chai Ki Pyali Ho lyrics in Urdu


ایک گرم چائے کی پیالی ہو
کوئی اسکو پلانے والی ہو
چاہیں گوری ہو یا کالی ہو
سینے سے لگانے والی ہو
مل جائے تو مٹ جائے ارے ہم
ترارم پم

صبح صبح میں نکلون
گھر سے چوم کے اسکی آنکھیں
ہر لمحہ بس یاد کروں
اسکی چاہت کی باتیں
ہے صبح صبح میں نکلون
گھر سے چوم کے اسکی آنکھیں
ہر لمحہ بس یاد
کروں اسکی چاہت کی باتیں
اسکے لیے ہو جینا مرنا
اور بھلا کیا مجھکو کرنا
میرے لیے خوشحالی ہو
اسکے بنا سب خالی ہو
چاہیں گوری ہو یا کالی ہو
سینے سے لگانے والی ہو
مل جائے تو مٹ جائے ارے ہم
ترارم پم
رات کو جب میں واپس
آؤں وہ دروازہ کھولیں
لیکے مجھکو باہوں میں
لو یو ڈارلنگ بولی
رات کو جب میں واپس
آؤں وہ دروازہ کھولیں
لیکے مجھکو باہوں
میں لو یو ڈارلنگ بولی
سجکے میرے سامنے آئے
سارے دن کی تھکان مٹائے
اسکی ادا نرالی ہو
وہ میری گھروالی ہو
چاہیں گوری ہو یا کالی ہو
سینے سے لگانے والی ہو
مل جائے تو مٹ جائے ارے ہم
ترارم پم

ایک گرم چائے کی پیالی ہو
کوئی اسکو پلانے والی ہو
چاہیں گوری ہو یا کالی ہو
سینے سے لگانے والی ہو
مل جائے تو مٹ جائے ارے ہم
ترارم پم۔



Also check out Ek Garam Chai Ki Pyali Ho lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW