ایک حقیقت تم لگتے ہو،
ایک ماسنا چاند لگے
تازہ تازہ روپ تمہارا،
کتنا پرانا چاند لگے
کتنا پرانا چاند لگے
پہلے پہل جب دیکھا تمکو،
جب تمکو نظروں نے چھوا
پہلے پہل جب دیکھا تمکو،
جب تمکو نظروں نے چھوا
ارمانوں کے پنکھ لگے اور
چپ سی ہوئی میری یہ زبان
اب اپنی کیا بات کہوں،
اب اپنی کیا بات کہوں
مجھکو دیوانا چاند لگے
تازہ تازہ روپ تمہارا،
کتنا پرانا چاند لگیکتانا پرانا چاند لگے
میں کیا تھی کچھ بھی توہ نہیں تھی،
تم جو نہیں دھ میرے پاس
میں کیا تھی کچھ بھی توہ نہیں تھی،
تم جو نہیں دھ میرے پاس
اس چہرے کی ایک جھلک سے،
ہو گیا جینے کا احساس
ہاں، اب جی چاہیں چاند سے کہہ دو
ہاں، اب جی چاہیں چاند سے کہہ دو،
مجھکو بیگانا چاند لگے
تازہ تازہ روپ تمہارا،
کتنا پرانا چاند لگے
کتنا پرانا چاند لگے
کتنا پرانا چاند لگے
کتنا پرانا چاند لگے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.