کون ہیں کیا خبر
خوب ہیں وہ مگر
ایک حسین لڑکی
مجھپے مارتی ہیں
دل کی گلیوں سے چھپ
چھپ کے گزرتی ہیں
دور کیسے ہو ہیرانگی میری
دور کیسے ہو ہیرانگی میری
بن گئی ہیں وہ دیوانگی میری
اس قیامت کا میں
نام توہ پوچھوں
روک لوں راستہ
پیغام توہ پوچھوں
رہ گیا میں مگر
تھام کے یہ جگر
ایک حسین لڑکی
مجھپے مارتی ہیں
دل کی گلیوں سے چھپ
چھپ کے گزرتی ہیں
دور سے کوئی تصویر لگتی ہیں
دور سے کوئی تصویر لگتی ہیں
وہ مجھے میری تقدیر لگتی ہیں
سوچتا ہوں یہ دللگی نا ہو
وہ حسین توہ ہیں
مجھ پر حسیں نا ہو
بس یہیں سوچ کر
میں جگا رات بھر
ایک حسین لڑکی
مجھپے مارتی ہیں
دل کی گلیوں سے چھپ
چھپ کے گزرتی ہیں
کون ہیں کیا خبر
خوب ہیں وہ مگر
ایک حسین لڑکی مجھپے مارتی ہیں
دل کی گلیوں سے چھپ
چھپ کے گزرتی ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.