ایک حسین شام کو دل میرا کھو گیا
ایک حسین شام کو دل میرا کھو گیا
پہلے اپنا ہوا کرتا تھا
اب کسکا ہو گیا
ایک حسین شام کو دل میرا کھو گیا
مدتوں سے آرزو تھی
زندگی مے کوئی آئے
سنی سنی زندگی مے
ایک شامہ جھلملایے
وہ جو آئے تو روشن زمانہ ہو گیا
ایک حسین شام کو دل میرا کھو گیا
میرے دل کے کاروا کو
لے چلا ہیں آج کوئی
شبنامی سی جسکی آنکھے
تھوڑی جاگی تھوڑی سوئی
انکو دیکھا تو موسم سہانا ہو گیا
ایک حسین شام کو دل میرا کھو گیا
ایک حسین شام کو دل میرا کھو گیا
پہلے اپنا ہوا کرتا تھا
اب کسکا ہو گیا
ایک حسین شام کو دل میرا کھو گیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.