جلی جو شاخ ای چمن
ساتھ باغبان بھی جلا
جلا کے میرے نشیمن
کو آسمان بھی جلا
ایک میں ہو ایک میری
بےقسی کی شام ہیں
اب تو تجھ بن زندگی بھی
مجھ پے ایک الزام ہیں
ایک میں ہو ایک میری
دل پے کیا گزاری تیرہ
جانے سے کوئی کیا کہے
دل پے کیا گزاری تیرہ
جانے سے کوئی کیا کہے
سانس جو آتی ہیں وہ بھی
درد کا پیغام ہیثانس جو آتی ہیں وہ بھی
درد کا پیغام ہیں
ایک میں ہو ایک میری
آنسؤں مجھ پر ہنسو
میرے مقدر پر ہنسو
آنسؤں مجھ پر ہنسو
میرے مقدر پر ہنسو
اب کہاں وہ زندگی
جس کا محبت نام ہیں
اب کہاں وہ زندگی
جس کا محبت نام ہیں
ایک میں ہو ایک میری
بےقسی کی شام ہیں
ایک میں ہو ایک میری۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.