ایک راجے کا بیٹا لے کر
اڑنے والا گھوڑا
ایک راجے کا بیٹا لے کر
اڑنے والا گھوڑا
دیش دیش کی سیر کی خاطر
اپنے گھر سے نکلا
دیش دیش کی سیر کی خاطر
اپنے گھر سے نکلا
اڑتے اڑتے چلتے چلتے
تھکے جو اسکے پانو
اڑتے اڑتے چلتے چلتے
تھکے جو اسکے پانوتو ایک جا پر بیٹھ گیا
وہ دیکھ کے ٹھنڈی چھانو
تو ایک جا پر بیٹھ گیا
وہ دیکھ کے ٹھنڈی چھانو
اتنے میں ہونی نے اپنی
بنسی وہاں بجایی
اتنے میں ہونی نے اپنی
بنسی وہاں بجایی
جسکو سن کر پریوں کی
شہزاڑی دوڑی آئی
جسکو سن کر پریوں کی
شہزاڑی دوڑی آئی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.