ایک سوال میں کروں
ایک سوال تم کرو
ایک سوال میں کروں
ایک سوال تم کرو
ہر سوال کا
سوال ہی جواب ہو
ایک سوال میں کروں
ایک سوال تم کرو
ایک سوال میں کروں
ایک سوال تم کرو
ہر سوال کا
سوال ہی جواب ہو
ایک سوال میں کروں
ایک سوال تم کرو
پیار کی بیلا ساتھ سجن
کا پھر کیوں دل گھبرایے
نیہار سے گھر جاتی دلہن
کیوں نینا چھلکایے
ہیں معلوم کی جانا
ہوگا دنیا ایک سرائے
پھر کیوں جاتے وقت
مسافر رویے اور رلایے
پھر کیوں جاتے وقت
مسافر رویے اور رلایے
ایک سوال میں کروں
ایک سوال تم کرو
چاند کے ماتھے داغ ہیں
پھر بھی چاند کو لاج نا آئے
اسکا گھٹتا بڑھتاچہرا کیوں سندر کہلایے
کاجل سے نینو کی شوبھا
کیوں دوگنی ہو جائے
گورے گورے گال پے کالا
تل کیوں من کو بھایے
گورے گورے گال پے کالا
تل کیوں من کو بھایے
ایک سوال میں کروں
ایک سوال تم کرو
اجیارے مے جو پرچھائی
پیچھے پیچھے آئے
وہی اندھیرا ہونے پر
کیوں ساتھ چھوڑ چھپ جائے
سکھ مے کیوں گھیرے رہتے
ہیں اپنے اور پرایے
بری گھڑی مے کیوں ہر
کوئی دیکھ کے بھی کترایے
بری گھڑی مے کیوں ہر
کوئی دیکھ کے بھی کترایے
ایک سوال میں کروں
ایک سوال تم کرو
ایک سوال میں کروں
ایک سوال تم کرو
ہر سوال کا
سوال ہی جواب ہو
ایک سوال میں کروں
ایک سوال تم کرو
ایک سوال میں کروں
ایک سوال تم کرو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.