چھوٹے چھوٹے پہیوں پے
سپنوں کی سائیکل
اڑتے چلینگے آج
پیڈل کو مارکر
ہم۔۔ہم۔۔ہم
بچوں کی پیٹھ پے
پہڈ جیسے باگ ہیں
کندھوں سے آجنہے
چلینگے اترکر
ہم۔۔ہم۔۔ہم
آنکھوں سے
ہماری ہمے دیکھنے دے
خود سے ہمے بھی
کچھ سیکھنے دو
ہم کو جہاں
مزور ہو وہیں
تمہاری دنیا سے
بڑی دور کہیں
ایک سکول بنانا ہیں
وہاں تمکو پڑھنا ہیں
جو بھول بیٹھو ہو
وہ یاد دلنا ہیں
ایک سکول بنانا ہیں
ننی مونہی متھیوں میں
یہ نانہا سا ڈریم ہیں
رکھتے ہیں تکیوں کینیچے جو سمبہل کر
ہم۔۔ہم۔۔ہم
بادلوں سے مسکراکے
ہاتھ ملتے ہیں
آسمان کی اور
اپنی جیندن کو اچلکر
ہم۔۔ہم۔۔ہم
آنکھوں سے
ہماری زارا دیکھ لو تم
ہمسے کبھی کچھ
سیکھ لو تم
ہم کو جہاں
مزور ہو وہیں
تمہاری دنیا سے
بڑی دور کہیں
ایک سکول بنانا ہیں
وہاں تمکو پڑھنا ہیں
جو بھول بیٹھو ہو
وہ یاد دلنا ہیں
ایک سکول بنانا ہیں
وہاں تمکو پڑھنا ہیں
جو بھول بیٹھو ہو
وہ یاد دلنا ہیں
ایک سکول بنانا ہیں
وہاں تمکو پڑھنا ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.