ذکر تمہارا کرتا نہیں ہوں
چاہے وہ محفل میں
فکر کری نا تو آج وی ہے زندہ
ٹوٹے ہوئے اس دل میں
اس دنیا کی اس بھیڑ میں
کہیں کھو نا جاؤں میں
ڈر لگتا ہے کسی اور کا
کہیں ہو نا جاؤں میں
تو خوش ہے چاہے بہاروں میں
تو نا تھا میرے ستاروں میں
محبت ہو گئی تھی دونوں کو
ایک عرصہ ہو گیا
میرا یہ عشق تھا دو طرفہ
اب ایک طرفہ ہو گیا
وہ لائیاں دل تو لائیاں
اوہ ماہی پر تو نا آئیاں
وہ میرے حصے جدائیاں
کیوں آئیاں وہ
وہ لائیاں دل تو لائیاں
اوہ ماہی پر تو نا آئیاں
وہ میرے حصے جدائیاں
کیوں آئیاں وہ
یہ موسم اور ہوائیں
یہ راتیں اور صبح
تیری آہٹ کو ترسے
کیوں میرا راستہ یہ
یہ موسم اور ہوائیں
یہ راتیں اور صبح
تیری آہٹ کو ترسے
کیوں میرا راستہ یہ
چلو رب دیے جے منظوری
مینو وی کوئی گلا نہیں
لاکھاں سی میں منتاں مانگییا
پر کیوں تو ملا نہیں
یہی قسمت تھی دیوانے کی
میں ہارا جیت ہوئی زمانے کی
اسے دیکھے ہوئے بھی
یاروں ایک عرصہ ہو گیا
میرا یہ عشق تھا دو طرفہ
اب ایک طرفہ ہو گیا
محبت ہو گئی تھی دونوں کو
ایک ارشا ہو گیا
میرا یہ عشق تھا دو طرفہ
اب ایک طرفہ ہو گیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.