ہم۔۔ہم
کچھ بھی نہیں تھا لیکن،
تیرا سہرا تھا۔۔
جو کچھ بھی تھا، وہ سب کچھ،
وہ سب کچھ لوٹا ہوا ہیں،
لوٹا ہوا ہیں۔۔
لوٹا ہوا ہیں۔۔
ایک تو شرب کم،
اور پیمانہ ٹوٹا ہوا ہیں
ایک تو شرب کم،
اور پیمانہ ٹوٹا ہوا ہیں
چہرے پے زخم ہوتے کتنے، اسپے آئینہ،
ٹوٹا ہوا ہیں، ٹوٹا ہوا ہیں
ٹوٹا ہوا ہیں، ٹوٹا ہوا ہیں
ایک ہی ملی ہیں زندگی،
کس کس کی کرو میں بندگی
ایک ہی ملی ہیں زندگی،
کس کس کی کرو میں بندگی
کھدا کو مانا لیا ہیں، اور صنم
روٹھا ہوا ہیں، روٹھا ہوا ہیں
روٹھا ہوا ہیں، روٹھا ہوا ہیں
چاہیں لاکھ بنا تو عاشق،
غیرو کو مگر
چاہیں لاکھ بنا تو عاشق،
غیرو کو مگر
تیرا ہونٹھ میرے ہونٹھ سے، میرے ہونٹھ سے،
جتا ہوا ہیں، جتا ہوا ہیں
جتا ہوا ہیں، جتا ہوا ہیں
ایک تو شرب کم،
اور پیمانہ ٹوٹا ہوا ہیں
ایک تو شرب کم،
اور پیمانہ ٹوٹا ہوا ہیں
چہرے پے زخم ہوتے کتنے، اسپے آئینہ،
ٹوٹا ہوا ہیں، ٹوٹا ہوا ہیں
ٹوٹا ہوا ہیں، ٹوٹا ہوا ہیں
ایک تو تیرا یہ حسن،
اسپے زمانہ خراب،
ہی رے تیرا یہ حسن،
اسپے زمانہ خراب،
نشہ ہی نہیں تیرا ساتھ بھی،
تیرا ساتھ بھی،
چھوٹا ہوا ہیں، چھوٹا ہوا ہیں
چھوٹا ہوا ہیں، چھوٹا ہوا ہیں
دل اٹھ گیا اب تو تیری محبت سے،
دل اٹھ گیا اب تو تیری محبت سے،
پھر بھی تیری دعا میں، یہ ہاتھ،
یہ ہاتھ…
اٹھتا ہوا ہیں، اٹھتا ہوا ہیں
اٹھتا ہوا ہیں، اٹھتا ہوا ہیں
ایک تو شرب کم،
اور پیمانہ ٹوٹا ہوا ہیں
ایک تو شرب کم،
اور پیمانہ ٹوٹا ہوا ہیں
چہرے پے زخم ہوتے کتنے، اسپے آئینہ،
ٹوٹا ہوا ہیں، ٹوٹا ہوا ہیں
ٹوٹا ہوا ہیں، ٹوٹا ہوا ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.