Ek Tu Ho Ek Main Lyrics in Urdu ایک تو ہو ایک میں


Ek Tu Ho Ek Main lyrics in Urdu


ایک تو ہو ایک میں ہو
اور ندی کا کنارا ہو
سما پیارا پیارا ہو
ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو
ایک تو ہو ایک میں ہو
اور ندی کا کنارا ہو
سما پیارا پیارا ہو
ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو

دل کی بات لبوں پے آئے ہایے
دل کی بات لبوں پے آئے
لبوں پے آئے کہی نا جائے
لبوں پے آئے کہی نا جائے
آنکھوں کا اشارہ ہو
اور کوئی نا چارا ہو
ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہوئیک تو ہو ایک میں ہو
اور ندی کا کنارا ہو
سما پیارا پیارا ہو
ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو

پورب سے ایک بادل آئے ہایے
پورب سے ایک بادل آئے
آکے چندا پر چھا جائے
آکے چندا پر چھا جائے
دھیما سا اندھیارا ہو
ہاتھ میں ہاتھ تمہارا ہو
ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو
ایک تو ہو ایک میں ہو
اور ندی کا کنارا ہو
سما پیارا پیارا ہو
ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو۔



Also check out Ek Tu Ho Ek Main lyrics in Hindi and English

Ek Tu Ho Ek Main Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW