ایک تم، دوجی میں
تیجا چاند
چاؤتھی ٹھنڈی ہوا
راجہ چاروں ہو
جو ساتھ آئے بڑا مزا
ایک تم، دوجی میں
تیجا چاند
چاؤتھی ٹھنڈی ہوا
راجہ چاروں ہو
جو ساتھ آئے بڑا مزا
رات سنور گئی،
مستی بکھر گئی
تاروں کی چمک
میرے دل مے اتر گئی
دل میرا ڈولوں
کسی کسی بولوں
او میرے بولے
روٹ بھی نکھار گئی
اس روٹ کی کہانی
میرے دل کی زبانی
تم گاؤ
راجہ مانو دل کی
بات آئے بڑا مزا
ایک تومڈوجی میں
تیجا چاند
چاؤتھی ٹھنڈی ہوا
راجہ چاروں ہو
جو ساتھ آئے بڑا مزا
مات نا کھاییگا
اپنا بناییگا
سبکو ہرا کے
میرے نینو کا جادو
آنکھ ملا لے
سامنے آ کے
دانو لگا لے
بڑھ کے ذرا تو
اس شام کی بازی
میںنے آج لگا دی
رسیا
آ کے دے دو دل کو
مات آئے بڑا مزا
ایک تم
دوجی میں
تیجا چاند
چاؤتھی ٹھنڈی ہوا
راجہ چاروں ہو
جو ساتھ آئے بڑا مزا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.