خوابوں میں تیرہ اڑنے لگا ہو
کچھ خواب خود کے بننے لگا ہو
یوں دور تجھسے رہتے ہوئے اب
دل کی نصیحت سننے لگا ہو
ہر لفظ سے کٹتے ہوئے
ہر یاد سے مٹتے ہوئے
یہ فاصلے یہ راستے
یہ دوریا اب ہیں کہا
دیکھو جدھر تو ہیں واہا
کچھ بھی نہیں اب درمیا
خوشبو میں تیری کھیلنے لگا ہو
بن بات یوہی ہنسنے لگا ہو
راہو میں تیری آنکھے بچھایے
دل کی ہدایت سننے لگا ہو
ہر لفظ سے کٹتے ہوئے
ہر رنگ مے گھلتے ہوئے
یہ فاصلے یہ راستے
یہ دوریا اب ہیں کہا
دیکھو جدھر تو ہیں واہا
کچھ بھی نہیں اب درمیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.