Fursat Lyrics in Urdu فرصت


Fursat lyrics in Urdu


تنہا گزرتا دل کا سفر
ملتے نہیں جو تم ہمسے
عشق نے مانگی پہلی دعا تو
مجھکو ملے تم رب کے کرم سے

نظروں کو آئے جبسے نظر تم
رہنے لگے تجھمے گم سے



مجھے فرصت ہی نہیں تمسے
مجھے فرصت ہی نہیں تمسے
تمہے دیکھو بس جی بھرکے
مجھے فرصت ہی نہیں تمسے

تمسے ملنے سے کچھ پہلے
خوشبو تمہاری آتی ہے
دل میں اترکے روح سے گزرے
دھڑکن تک چھو جاتی ہے

پیار میرا پہچان لے پاگل
دل کی میری دھڑکن سن کے

مجھے فرصت ہی نہیں تمسے
مجھے فرصت ہی نہیں تمسے
مجھے رکھلو چھپاکر کے
مجھے فرصت ہی نہیں تمسے

دنیا روٹھے لیکن اپنا
ساتھ کبھی نا چھوٹیگا
خواب تمہارے نیند ہماری
یہ رشتہ نا ٹوٹیگا

میں سو جاؤں پھر بھی جاگے
دل تمہارے سپنے بن کے

مجھے فرصت ہی نہیں تمسے
مجھے فرصت ہی نہیں تمسے
تمہے رکھلوں میں چھپا کرکے
تمہے رکھلوں میں چھپا کرکے
مجھے فرصت ہی نہیں تمسے۔



Also check out Fursat lyrics in Hindi and English

Fursat Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW