گھڑی چک چک چک چک
چک چک چک،چک چک چک
گھڑی چک چک چلتی ہیں
دنیا رنگ بدلتی ہیں
گھڑی چک چک چلتی ہیں
دنیا رنگ بدلتی ہیں
موسم آتے ہیں موسم جاتے ہیں
گھڑی چک چک چلتی ہیں
دنیا رنگ بدلتی ہیں
موسم آتے ہیں موسم جاتے ہیں
گھڑی چک چک چک چک
جیون کیا بس ایک دکھوں کا بوجھا
میری گڑیا تو نا رو چپ ہو جا
جیون کیا بس ایک دکھوں کا بوجھا
میری گڑیا تو نا رو چپ ہو جا
نندیا آئے نا آئے سو جا
جاگتے رہنے سے کہا رت یہ ڈھلتی ہیں
گھڑی چک چک چلتی ہیں
دنیا رنگ بدلتی ہیں
موسم آتے ہیں موسم جاتے ہیں
گھڑی چک چک چک چک
تیرہ نینا چھوٹے چھوٹے تارے
تیرہ نینا چھوٹے چھوٹے تارے
لمبی کلی راتو کے اجیرے
میرے من مے رکھے ہیں انگرے
تیری آنکھوں مے کیو یہ آگ سی جلتی ہیں
گھڑی چک چک چلتی ہیں
دنیا رنگ بدلتی ہیں
موسم آتے ہیں موسم جاتے ہیں
گھڑی چک چک چک چک
ننی دی کلی تو ایک قہر کی
ننی دی کلی تو ایک قہر کی
چھوٹی سی کہانی ایتابر کی
تو ہیں ایک نثانی میرے پیار کی
تجھکو کچھ ہو تو میری جان نکلتی ہیں
گھڑی چک چک چلتی ہیں
دنیا رنگ بدلتی ہیں
موسم آتے ہیں موسم جاتے ہیں
گھڑی چک چک چلتی ہیں
دنیا رنگ بدلتی ہیں
موسم آتے ہیں موسم جاتے ہیں
گھڑی چک چک چک چک
چک چک چک چک۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.