Gaal Gulaabi Lyrics in Urdu گال گلابی


Gaal Gulaabi lyrics in Urdu


گال گلابی کسکے ہیں
نین شرابی کسکے ہیں
بالوں مے کسکے رات بسے
دیکھ کے جسکو صبح ہنسے
بولو کون کون کون
کون کون کون شکلا
گال گلابی کسکے ہیں
نین شرابی کسکے ہیں

لمبی باہیں کسکی ہیں
تیزز نگاہیں کسکی ہیں
چوم کے جسکو ہوا
چلے دیکھ کے
جسکو چاند جلے
بولو کون کون کون
کون کون کون جمیلا
لمبی باہیں کسکی ہیں
تیزز نگاہیں کسکی ہیں

پھول برستے باتوں سے
دل کو لٹے گھاٹو سیجو بجلی کو شرمائے
دیکھ پسینہ آ جائے
بولو کون کون کون
کون کون کون لیلا
پھول برستے باتوں سے
دل کو لٹے گھاٹو سے

رنگ دمکتا کس کا ہیں
انگ چمکتا کس کا ہیں
جلوہ جادو کرتا ہیں
شملا جس پے مارتا ہیں
بولو کون کون کون
کون کون کون شیلا
رنگ دمکتا کس کا ہیں
انگ چمکتا کس کا ہیں

گال گلابی نین شرابی
لمبی باہیں تیج نگاہیں
رنگ دمکتا انگ چمکتا
بولو بولو بولو بولو
کون سونیا۔



Also check out Gaal Gulaabi lyrics in Hindi and English

Gaal Gulaabi Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW