گاؤں مے پیپل پیپل کی چھییا
گاؤں مے پیپل پیپل کی چھییا
چھییا مے پنگھاٹ پنگھاٹ مے پانی
پانی مے آگ لگائے رانی تیری جوانی
گاؤں مے پیپل پیپل کی چھییا
چھییا مے پنگھاٹ پنگھاٹ مے پانی
پانی مے آگ لگائے ہو رانی تیری جوانی
نکلی نہا کے گوری تالاب سے کچھ ایسے
ساون مے بدلو سے نکلا ہو چاند جیسے
نکلی نہا کے گوری تالاب سے کچھ ایسے
ساون مے بدلو سے نکلا ہو چاند جیسے
ساون مے بدلو سے نکلا ہو چاند جیسے
کانو مے جھمکے مکھڑے پے آنچل
آنکھوں مے کجرا پاو مے پائل
پائل سے گیت سنایے ہو رانی تیری جوانی
گاؤں مے پیپل پیپل کی چھیچھییا مے پنگھاٹ پنگھاٹ مے پانی
پانی مے آگ لگائے ہو رانی تیری جوانی
یہ روپ ہیں یا شعلہ یہ رنگ ہیں کے جادو
یہ نین ہیں کے جھولے یہ زلف ہیں کے بادل ہایے
یہ روپ ہیں یا شعلہ یہ رنگ ہیں کے جادو
یہ نین ہیں کے جھولے یہ زلف ہیں کے بادل
یہ نین ہیں کے جھولے یہ زلف ہیں کے بادل
تیرا کیا کہنا دیکھیں جو نینا
تو ساری رینا جاگے یہ نینا
نینو سے نیند چرائے او رانی تیری جوانی
گاؤں مے پیپل پیپل کی چھییا
چھییا مے پنگھاٹ پنگھاٹ مے پانی
پانی مے آگ لگائے ہو رانی تیری جوانی
ہو رانی تیری جوانی
اویے ہویے ہویے تیری جوانی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.