عجب ہندوستان
غضب ہندوستان
عجب ہندوستان
غضب ہندوستان
ٹکے سیر بھاجی
ٹکے سیر پکوان
ٹکے سیر بھاجی
ٹکے سیر پکوان
واہ رے ہندوستان
ارے واہ رے ہندوستان
عجب ہندوستان
غضب ہندوستان
ٹکے سیر بھاجی
ٹکے سیر پکوان
واہ رے ہندوستان
ارے واہ رے ہندوستان
وہی پرانی چال ہیں تیری
وہی پرانی ریت
وہی پرانی چال ہیں تیری
وہی پرانی ریت
جھوٹھے پاپی پاکھنڈی کی
قدم قدم پر جیت
جھوٹھے پاپی پاکھنڈی کی
قدم قدم پر جیت
کیا ہیں تیری شان
واہ رے ہندوستان
ارے واہ رے ہندوستان
کوئی نا پوچھے بھاو ہیرے کا
کانچ ہوا انمول
کوئی نا پوچھے بھاو ہیرے کا
کانچ ہوا انمول
اپنا ڈھول بجاتے ہیں سب
اپنا ڈھول بجاتے ہیں سب
سب میں پولم پولپولم پول
تیری عقل پے قربان
واہ رے ہندوستان
ارے واہ رے ہندوستان
لمبے پانو پسار کے سب
سوتے صبح شام
لمبے پانو پسار کے سب
سوتے صبح شام
کاہے کرے کوئی کام چاکری
سبکا داتا رام
داتا رام
چلو سستی چھوتی جان
واہ رے ہندوستان
ارے واہ رے ہندوستان
دھرم بھول کے
دھن کو ڈھونڈھیں
رہا نا دیش کا من
دھرم بھول کے
دھن کو ڈھونڈھیں
رہا نا دیش کا من
گھر کے بچے چکی چھاتیں
غیر بنے مہمان
غیر بنے مہمان
یہ غلام کا گمن
واہ رے ہندوستان
ارے واہ رے ہندوستان
عجب ہندوستان
غضب ہندوستان
عجب ہندوستان
غضب ہندوستان
ٹکے سیر بھاجی
ٹکے سیر پکوان۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.