غریبوں کی دنیا جہاں سے نرالی
نا کوئی شیہنشاہ نا کوئی سوالی
ہیں جارادر دنیا میں جر کے دیوانے
گربو کے گھر پیار کے ہیں کجانے
غریبوں کی دنیا کا اللہ والی
جو محلوں میں جلتے ہیں گھی کے چراغ
توہ کٹیا میں جلتے ہیں سینے کے داغ
ادھر جر کی سرکی ادھر کون کی لالی
امیرو کے سینے سے رہتا ہیں دور
گربو کے سینے میں اللہ کا نور
گررو تکبور سے سینہ ہیں کلی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.