گیتوں میں ہردم سرگم تمہاری ہو
دھن ہو تمہاری اور آواز میری
ہم سب کے جیون مے سنگیت پرن ہیں
آج ہم گنگنایے پیار کے گیت دونوں
گیتوں میں ہردم سرگم تمہاری ہو
دھن ہو تمہاری اور آواز میریانداز دو ہیں مگر سر تو ایک ہیں
مل کے ہم روز گایے سکھ
دکھ میں ساتھی دونوں
لہرے ہزارو ہیں ندیا تو ایک ہیں
مل کے ہم پار کر لے
جان ای من آج دونوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.