عشق تیری آنکھوں میں لکھا
عشق تیری آنکھوں میں لکھا
پڑھنے دے ذرا
ہم کو بھی غالب ہونا ہے
ہم کو بھی غالب ہونا ہے
ان غزلوں سی آنکھوں میں کھونا ہے
عشق تیری آنکھوں میں لکھا
پڑھنے دے ذرا
ہم کو بھی غالب ہونا ہے
ہم کو بھی غالب ہونا ہے
ان غزلوں سی آنکھوں میں کھونا ہے
عشق تیری آنکھوں میں لکھا
غزلیں ہم تجھ پے لکھتے رہے
غزلیں ہم تجھ پے لکھتے رہے
شائر بن بن کے اگتے رہے
تیرا چہرا کوئی کتاب سا ہیں
تیرا ملنا کوئی خواب سا ہیں
اس خواب میں خود کو ڈبونا ہیں
عشق تیری آنکھوں میں لکھا
پڑھنے دے ذرا
عشق تیری آنکھوں میں لکھا
تیرے ہوٹھوں سے شیر برستیں ہیں
ہو تیرے ہوٹھوں سے شیر برستیں ہیں
ہم باتوں کو تیری ترستے ہیں
تیرا ہم سے قلم جو ہو جائے
تو ہمارا نام بھی ہو جائے
تیری پلکوں میں خود کو پرونا ہے
عشق تیری آنکھوں میں لکھا
پڑھنے دے ذرا
ہم کو بھی غالب ہونا ہے
ہم کو بھی غالب ہونا ہے
ان غزلوں سی آنکھوں میں کھونا ہے
عشق تیری آنکھوں میں لکھا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.