کہی گھاٹو کا پانی پیا
رہا پھر بھی تو پیاسا جیا
کہی گھاٹو کا پانی پیا
رہا پھر بھی تو پیاسا جیا
گھاٹ گھاٹ کا پانی پی کر
پیاسے ہیں دیوانے
کہی گھاٹو کا پانی پیا
رہا پھر بھی تو پیاسا جیا
کہی گھاٹو کا پانی پیا
رہا پھر بھی تو پیاسا جیا
رنگین راہو پے چلتے ہیں یہ
پی پی کے گرتے سمبھلتے ہیں یہ
رنگین راہو پے چلتے ہیں یہ
پی پی کے گرتے سمبھلتے ہیں یہ
گورے بدن پے پھسلتے ہیں یہ
ہر رات دلبر بدلتے ہیں یہ
یہا واہا ادھر ادھر
یہا واہا ادھر ادھر
شیام سہر بات پہر
شولو میں جلتے ہیں یہ
جل جل بجھ گئی سما ہزارو
جلے نا یہ پروانے
کہی گھاٹو کا پانی پیراہا پھر بھی تو پیاسا جیا
کہی گھاٹو کا پانی پیا
رہا پھر بھی تو پیاسا جیا
دستے ہیں زلفوں کے سایے انہے
ہوٹھو کی لالی جلایے انہے
دستے ہیں زلفوں کے سایے انہے
ہوٹھو کی لالی جلایے انہے
آنکھوں کی مستی سنایے انہے
باہوں کی گرمی جگائے انہے
رات گئی بات گئی
رات گئی بات گئی
کر کے نئی گھاٹ گئی
تب چین آئے انہے
انکی پیاس بجھیگی کیسے
یہ تو رام ہی جانے
کہی گھاٹو کا پانی پیا
رہا پھر بھی تو پیاسا جیا
کہی گھاٹو کا پانی پیا
رہا پھر بھی تو پیاسا جیا
گھاٹ گھاٹ کا پانی پی کر
پیاسے ہیں دیوانے
کہی گھاٹو کا پانی پیا
رہا پھر بھی تو پیاسا جیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.