گھٹا گھناگھور گھور
مور مچاوے شور
مور سجن آجا
آجا مور سجن آجا
ایک موج کا نام جوانی
ایک آئے ایک جائے
موج میں موج نا لی جسنے وہ
پھر کاہے پچھتایے
بڑا دکھکھ دیوے جیا
منے نا ہائے پیا
اسے سمجھاجاجا اسے سمجھاجا
گھٹا گھناگھور گھور
سب لگ پھروں کھوج میں تیرہ
پیا کھویے کھویے
جو لاگی نا جانے مور
انکا بھلا نا ہویے
پھروں میں دوارے دوارے
دو نینوا کے مارے
مکھ دکھلاجا
آجا مکھ دکھلاجا
گھٹا گھناگھور گھور۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.