گر گر بن میں
گھور گھٹا چھائی
او مور یاد تیری آئی
گر گر بن میں
گھور گھٹا چھائی
او مور یاد تیری آئی
گر گر گر گر گرے جھروکے
گر گر گر گر گرے جھروکے
اور کون ملانے کے موقعے
او برکھا دلہن بن کے آئی
گر گر بن میں
گھور گھٹا چھائی
او موہے یاد تیری آئی
ساون آیا پیا لو جی
تم بھی تو گھر آؤ نا
آج مور اگنا مے آؤ
آؤ آ کے جاؤ نا
کلاپ کلاپ ہاری
اور موہے کلپاؤ ناؤ موہے یاد تیری آئی
گر گر بن میں
گھور گھٹا چھائی
او موہے یاد تیری آئی
کھڑکی کھول کھڑی نینن کی
کچھ سن جا کچھ
کہہ جا رے من کی
او میں نے کیسی آگ لگائی
گر گر بن میں
گھور گھٹا چھائی
او موہے یاد تیری آئی
گر گر بن میں
گھور گھٹا چھائی
ارادہ تھا کی شادی کر
کے اپنا گھر بسائے گے
کبھی آلو، کبھی گوبھی،
کبھی مرغا پکائے گے
مگر ہر روز پتلی
دال کھائی، آپ کیوں روئے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.