گھنگھرو کی طرح بجتاہی رہا ہوں میں
گھنگھرو کی طرح بجتاہی رہا ہوں میں
کبھی اس پگ میں کبھی اس پگ میں
بجتاہی رہا ہوں میں
گھنگھرو کی طرح بجتاہی رہا ہوں میں
کبھی ٹوٹ گیا کبھی توڑا گیا
سو بار مجھے پھر جودھا گیا
کبھی ٹوٹ گیا کبھی توڑا گیا
سو بار مجھے پھر جودھا گیا
یوںہی ٹوٹ ٹوٹ کے اور مٹ مٹ کے
بنٹا ہی رہا ہوں میں
گھنگھرو کی طرح بجتاہی رہا ہوں میں
میں کرتا رہا اوروں کی کہی
میری بات میرے من ہی میں رہیمیں کرتا رہا اوروں کی کہی
میری بات میرے من ہی میں رہی
کبھی مندر میں کبھی میحفل میں
سجتا ہی رہا ہوں میں
گھنگھرو کی طرح بجتاہی رہا ہوں میں
اپنوں مے رہے یا غیروں مے
گھنگھرو کی جگہ توہ ہیں پیروں میں
اپنوں مے رہے یا غیروں مے
گھنگھرو کی جگہ توہ ہیں پیروں میں
پھر کیسا گلا جاگ سے جو ملا
سہتا ہی رہا ہوں میں
گھنگھرو کی طرح بجتاہی رہا ہوں میں
گھنگھرو کی طرح بجتاہی رہا ہوں میں
بجتاہی رہا ہوں میں
ہم ہم ہم۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.