اجی او گوکل کے گوالے
اجی او گوکل کے گوالے
ہمارو من ہرنیوالے
تم جتنے ہو نطاکھت چھلیا
ہم اتنے بولے بھالے
اجی او گوکل کے گوالے
اجی او گوکل کے گوالے
سکھیوں سے کرو برجوری
سکھیوں سے کرو برجوری
ماکھن کی کرو تم چوری
کیا بنسی زارا سراہی
کیا بنسی زارا سراہی
بن بیٹھے بنسوالے
اجی او گوکل کے گوالے
کس بات پے اتراتے ہو
کیوں یوں ہی اکڑ جاتے ہو
کیوں یوں حکیوں یوں ہی اکڑ جاتے ہو
ہم تم سے کہیں گورے ہیں
ہم تم سے کہیں گورے ہیں
جی ہم سے کہیں تم ہو کالے
اجی او گوکل کے گوالے
رادھا کو رلایا ہوگا
رادھا کو رلایا ہوگا
جی اسکا جلایا ہوگا
آ بیٹھے ہیں جو انکھیوں میں
آ بیٹھے ہیں جو انکھیوں میں
یہ سہمیں ہوئے دل کے چھالے
اجی او گوکل کے گوالے
اجی او گوکل کے گوالے
ہمارو من ہرنیوالے
تم جتنے ہو نطاکھت چھلیا
ہم اتنے بولے بھالے
اجی او گوکل کے گوالے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.