گوپیچند راجہ ناہنے کو بیٹھا
گوپیچند راجہ ناہنے کو بیٹھا
سب سکھیا مل گاؤ
سب سکھیا مل گاؤ
گنگا جمنا گوداوری سے
گنگا جمنا گوداوری سے
شیتل جل بھر لاوو لاوو ری
سب سکھیا مل گاؤ
گوپیچند راجہ ناہنے کو بیٹھا
او دھرتی کے نرمل جھرنوں
او دھرتی کے نرمل جھرنوں
جھوم جھوم لہراو
او جھوم جھوم لہراو
سرے چندر کی اجول کرنوں
منگل دیپ جلاؤ جلاؤ ری
سب سکھیا مل گاؤ
گوپیچند راجہ ناہنے کو بیٹھا
گوپیچند راجہ ناہنے کو بیٹھا
گوپیچند راجہ ناہنے کو بیٹھا
ایک بوند پانی ٹپکا
یہ پانی کہا سے آؤ جی
پانی تھا یا انگارا
جیسے کومل بدن جلاؤ جی
گوپی نے ماں کو دیکھا
جیسے نینن نیر بہایو جی
لو ما کے مکھ چندر پر
ایک چنتا کا بادل چھایو جی
چکت بھائے سب داسی داسیا
کچھ نا سمجھ میں آیو جی
گوپیچندا ویاکل ہوکے
ماں کی اور سدھ تھایو جی
ماں کی اور سدھ تھایو جی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.