گورے گورے چاند سے مکھ پر
کالی کالی آنکھیں ہیں
گورے گورے چاند سے مکھ پر
کالی کالی آنکھیں ہیں
دیکھ کے جنکو
نیند اڑ جائے وہ متوالی
آنکھیں ہیں گورے گورے
منہ سے پلا کیا سرکانا
منہ سے پلا کیا سرکانا
اس بادل میں بجلی ہیں
دور ہی رہنا دور ہی رہنا
دور ہی رہنا
انسے قیامت دھانے والی
آنکھیں ہیں گورے گورے
چاند سے مکھ پر
کالی کالی آنکھیں ہیں
گورے گورے
بے جنکے اندھیر ہیں سب کچھ
بے جنکے اندھیر ہیں سب کچھ
ایسی بات ہیں انمیں کیانکھیں آنکھیں
آنکھیں آنکھیں
آنکھیں آنکھیں
سب ہیں برابر کون
نرالی آنکھیں ہیں
گورے گورے چاند سے مکھ پر
کالی کالی آنکھیں ہیں
گورے گورے
بے دیکھیں آرم نہیں ہیں
بے دیکھیں آرم نہیں ہیں
دیکھو تو دل کا چین گیا
دیکھنے والے دیکھنے والے
دیکھنے والے
یوں کہتے ہیں کیا
بھولی بھالی آنکھیں ہیں
دیکھے جنکو نیند اڑ جائے
وہ متوالی آنکھیں
گورے گورے چاند سے مکھ پر
کالی کالی آنکھیں ہیں
گورے گورے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.