گوری کے ہاتھ مے جیسے یہ چھلاّ
ایسی ہو قسمت میری بھی اللہ
گوری کے ہاتھ مے گوری کے ہاتھ مے
جیسے یہ چھلاّ جیسے یہ چھلاّ
ایسی ہو قسمت میری بھی اللہ
چھنے نا دوںگی انگلی میں بابو
بن جاؤ چاہیں چاندی کا چھلاّ
چھنے نا دوںگی چھنے نا دوںگی
انگلی میں بابو انگلی میں بابو
بن جاؤ چاہیں رے چاندی کا چھلاّ
جا رے جا رے ہاتھ کو ہمارے ہاتھ لگا نا
او دللگی نا سمجھانا
کوئی لٹے کوئی مار مٹ
جاگ ہو دیوانا
ہو میں جو بنو تیرا گہنا
تو جو بنے گہنا سورانا چھوڑ دو
موہے تو سجایے تو درپن توڑ دو
ایسا غصہ بھائی رے ولا
گوری کے ہاتھ مے
جیسے یہ چھلائسی ہو قسمت میری بھی اللہ
چھنے نا دوںگی چھنے نا دوںگی
انگلی میں بابو انگلی میں بابو
بن جاؤ چاہیں رے چاندی کا چھلاّ
چاہو تجھے ڈولی مے بٹھاکے کہی لے جو
سوچ مے پڑ گئی کیا
جو میں تیری دلاہنیا بنو
گھونگھتا جلا دو
ہایے یہ میں کہہ گئی کیا
جو میں چاہو رے تو بھی وہی چاہیں
پھر تو ظالم ستائے مہے کہے
ہو جا جا اتنا تو نا چلیہ
چھنے نا دوںگی انگلی میں بابو
بن جاؤ چاہیں چاندی کا چھلاّ
گوری کے ہاتھ مے گوری کے ہاتھ مے
جیسے یہ چھلاّ جیسے یہ چھلاّ
ایسی ہو قسمت میری بھی اللہ
چھنے نا دوںگی چھنے نا دوںگی
انگلی میں بابو انگلی میں بابو
بن جاؤ چاہیں رے چاندی کا چھلاّ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.