Guldasta Lyrics in Urdu گلدستہ


Guldasta lyrics in Urdu


گلدستہ تیرے نام کا
ہمنے سجایا اس دل میں
ہمنے سجایا اس دل میں

گلدستہ تیرے نام کا
ہمنے سجایا اس دل میں
ہمنے سجایا اس دل میں

مہکے سانسیں تیرے درد سے
دھڑکن ہیں اب مشکل میں

گلدستہ تیرے نام کا
ہمنے سجایا اس دل میں
ہمنے سجایا اس دل میں



میری محبت ٹھکرا دو تم
تو بھی تم سے پیار کریںگے
تو بھی تم سے پیار کریںگے

ای میرے یارا ہم تو عمر بھر
تیرا انتظار کریںگے
تیرا انتظار کریںگے

مہکے سانسیں تیرے درد سے
دھڑکن ہیں اب مشکل میں

گلدستہ تیرے نام کا
ہمنے سجایا اس دل میں
ہمنے سجایا اس دل میں

میری وفائیں تیرے ہی لیے
تیرے سنگ ہے جینا ہمیں
تیرے سنگ ہے جینا ہمیں

چھایا نشہ ہے تیرے عشق کا
تیرا عشق پینا ہمیں
تیرا عشق پینا ہمیں

مہکے سانسیں تیرے درد سے
دھڑکن ہیں اب مشکل میں

گلدستہ تیرے نام کا
ہمنے سجایا اس دل میں
ہمنے سجایا اس دل میں۔



Also check out Guldasta lyrics in Hindi and English

Guldasta Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW