گنگناتی ہوئی ایک ندی مل گئی
اجنبی شہر میں دوستی مل گئی
تم ملے کیا مجھے زندگی مل گئی
گنگناتی ہوئی ایک ندی مل گئی
اجنبی شہر میں دوستی مل گئی
تم ملے کیا مجھے زندگی مل گئی
شایرو کے لیے شائری مل گئی
رت کے شہر کو چندنی مل گئے
تم ملے کیا مجھے زندگی مل گئی
ہر طرف تم نظر آ رہے ہو مجھے
دور ہو پاس اپنے بلا لو مجھے
میں محبت ہو دل میں چھپا لو مجھاج اپنے گلی سے لگا لو مجھے
دوستی مل گئی شائری مل گئی
تم ملے کیا مجھے زندگی مل گئی
میں یہ کہتا ہو خوابوں کی جنت ہو تم
کلواب تو خواب ہیں ایک حقیقت ہو تم
ہا دل محبت کا مندر ہیں مگر تم
اس جمی پے کھدا کی عنایت ہو تم
بندگی مل گئی ہر خوشی مل گئی
تم ملے کیا مجھے زندگی مل گئی
گنگناتی ہوئی ایک ندی مل گئی
شایرو کے لیے شائری مل گئی
تم ملے کیا مجھے زندگی مل گئی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.