گپچپ گپچپ گپچپ
لانبا لانبا گھونگھٹ کاہے کو ڈالا
گپچپ گپچپ گپچپ
کیا کہیں کر آئی تو منہ کالا رے
کانوں میں بتیاں کرتی ہیں سکھیاں
رات کیا رے تونے کیسا گھوٹالا
گپچپ گپچپ گپچپ
چھت پے سویا تھا بہنوئی
میں طن سمجھ کر سو گئی
مجھکو رانا جی معاف کرنا
غلطی مہارے سے ہو گئی
مجھکو رانا جی معاف کرنا
غلطی مہارے سے ہو گئی
چھت پے سویا تھا بہنوئی
میں طن سمجھ کر سو گئی
مجھکو رانا جی معاف کرنا
غلطی مہارے سے ہو گئی
مجھکو رانا جی معاف کرنا
غلطی مہارے سے ہو گئی
گپچپ گپچپ گپچپ
وہ بہنوئی تھا بہنوئی ٹھہرا
کیوں نا پہچاننا تونے
پیا جی کا چہرا
گپچپ گپچپ گپچپ
بہنوئی نے اوڑھ راکھی تھی چادر
میں سمجھی پیا کا ہیں
بستر پیا کا ہیں بستر
آدھہ بستر پے وہ سویا
تھا آدھہ پے میں سو گئی
مجھکو رانا جی معاف کرنا
غلطی مہارے سے ہو گئیمجھکو رانا جی معاف کرنا
غلطی مہارے سے ہو گئی
گپچپ گپچپ گپچپ
دیپک اٹاری پے جلتا تو ہوگا
گپچپ گپچپ گپچپ
دیپک اٹاری پے جلتا تو ہوگا
چھتکی تو ہوگی چھت پے چندنیا
اپنو پرایو نظر نا آیو
بھول کیسے ہو گئی تجھسے دلاریا
گپچپ گپچپ گپچپ
بھول ہوئی مجھسے تو کیسا اچمبھا
بہنوئی تھا پیا جتنا لمبا
چور تھی میں دن بھر کی تھکن سے
پڑتے ہی بستر پے سو گئی
مجھکو رانا جی معاف کرنا
غلطی مہارے سے ہو گئی
مجھکو رانا جی معاف کرنا
غلطی مہارے سے ہو گئی
گپچپ گپچپ گپچپ
گپچپ گپچپ گپچپ
سوچ رہے دھ ہم سب جیسا
گپچپ گپچپ گپچپ
گپچپ گپچپ گپچپ
تونے کیا نہیں کچھ ویسا
گپچپ گپچپ گپچپ
گپچپ گپچپ گپچپ
مکھڑے پے تیرہ سچ کا اجالا
رات کیا نہیں منہ تونے کالا
گپچپ گپچپ گپچپ
گپچپ گپچپ گپچپ
گپچپ گپچپ گپچپ۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.