اب سالوں میں جینا
یا مسالوں میں
جوابوں میں جینا
یا سوالوں میں
سب ہاتھوں میں ہے
تیرے تو جانے
ایک رائ دیتا ہوں
جو تو مانے
زندگی کو ہاں کر دے
زندگی کو ہاں کر دے
زندگی کو ہاں کر دے
سوچ کو جواں کر دے
زندگی کو ہاں کر دے
زندگی کو ہاں کر دے
زندگی کو ہاں کر دے
سوچ کو جواں کر دے
درد کی دوا بھی تو
درد کا مزا بھی تو
درد کی نوا بھی تو
درد کی وجہ بھی تو
درد اگر جو ہوتا ہے
یہ سمجھ تو زندہ ہے
درد سے خفا کیوں ہے
اتنا بےوفا ہے کیوں
اپنی ساری کمزوری
اپنے سارے دردوں کو
جینے کی وجہ ہے جو
ان سبھی ہمدردوں کو
اٹھ گلے لگا اپنے
چل ہنر دکھا اپنے
دیکھ لی اونچائی تونے
اب تو پر دکھا اپنے ہو ہو
اب تو پر دکھا اپنے
زندگی کو ہاں کر دے
زندگی کو ہاں کر دے
زندگی کو ہاں کر دے
سوچ کو جواں کر دے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.