Haan Keh De Lyrics in Urdu ہاں کہہ دے


Haan Keh De lyrics in Urdu


یو لو مے یو لو مے نوٹ
یو لو مے یو لو مے نوٹ
یو لو مے یو لو مے
آئی لو یو نوٹ
ہاں کہہ دے یا نا کہہ دے
مت رکھ پہیلیو پے
ہاں کہہ دے یا نا کہہ دے
مت رکھ پہیلیو پے
تیرا نام لکھ رہا ہوں
کب سے ہتھیلیو پے

ہاں کہہ دے یا نا کہہ دے
مت رکھ پہیلیو پے
ہاں کہہ دے یا نا کہہ دے
مت رکھ پہیلیو پے
تیرا نام لکھ رہی ہوں
کب سے ہتھیلیو پے
ہاں کہہ دے یا نا کہہ دے
مت رکھ پہیلیو پے

چھو کے تیرا یہ بدن
ایک ہلچل مچ گئی
میں دیوانا ہو گیا ہو
جان لیکن بچ گئی
چل گیا مجھپے صنم
پیار کا جادو تیرا
دونوں مل کر ڈھونڈتے ہیکھو گیا ہیں دل میرا
ہاں کہہ دے یا نا کہہ دے
مت رکھ پہیلیو پے
تیرا نام لکھ رہا ہوں
کب سے ہتھیلیو پے
ہاں کہہ دے یا نا کہہ دے
مت رکھ پہیلیو پے

اف یہ محبت اف یہ ادا
دے رہی ہیں تو کیو سزا
چار دن کی زندگی میں
اچھا نہیں رہنا خفا
تیری میری عمر میں
جو بھی ہو کم ہیں وہ
ڈھال رہی ہیں شیام یہ
رات ہو جانے بھی دو
ہاں کہہ دے یا نا کہہ دے
مت رکھ پہیلیو پے
تیرا نام لکھ رہا ہوں
کب سے ہتھیلیو پے
ہاں کہہ دے یا نا کہہ دے
مت رکھ پہیلیو پے
تیرا نام لکھ رہا ہوں
کب سے ہتھیلیو پے
آئی لو یو آئی لو یو آئی لو یو
او می لو او می لو آئی لو یو۔



Also check out Haan Keh De lyrics in Hindi and English

Haan Keh De Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW