سپنوں کا ووہ جہاں لے چل مجھے وہاں
سپنوں کا ووہ جہاں لے چل مجھے وہاں
تیری ہی خوشبو ہو جہاں
ہاں مجھے تھام لے، تو رہے سامنے
ہاں مجھے تھام لے، تو رہے سامنے
سپنوں کا ووہ جہاں آجا چلے وہاں
تیری ہی خوشبو ہو جہاں
ہاں تجھے تھام لے، میں رہوں سامنے
ہاں تجھے تھام لے، میں رہوں سامنے
ہو رنگ دیواروں پے تتلیوں نے بھرے
اور سامنے آنگن پے دھوپ جھلمل کرے
کہہ دی ہیں یہی بات رنگ بھاری ہر صبح شام نے
ہاں تجھے تھام لے، میں رہوں سامنے
ہاں مجھے تھام لے، تو رہے سامنے
تا ری ر ر ری ر ری ر، ر ر ر ر ر ر
ہم ہم ہم، ایہ ہے ہے، ایہ ہے ہے ہے ہے ہے
بوندوں کی کوئی ٹولی تجھکو چھیڑا کرے
جھرنوں کی میٹھی بولی گایے سنگ سنگ تیرہ
خواب رمجھم کئے ایک تیرہ پیار کے نام نے
ہاں مجھے تھام لے، تو رہے سامنے
ہاں تجھے تھام لے، میں رہوں سامنے
سپنوں کا ووہ جہاں لے چل مجھے وہاں
سپنوں کا ووہ جہاں لے چل مجھے وہاں
سپنوں کا ووہ جہاں آجا چلے وہاں
تیری ہی خوشبو ہو جہاں
ہاں تجھے تھام لے، میں رہوں سامنے
ہاں مجھے تھام لے، تو رہے سامنے
میں رہوں سامنے
تو رہے سامنے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.