ہاتھ چھٹے بھی تو
رشتے نہیں چھوڑا کرتے
ہاتھ چھٹے بھی تو
رشتے نہیں چھوڑا کرتے
وقت کی شاخ سے
لمحے نہیں توڑا کرتے
ہاتھ چھٹے بھی تو
رشتے نہیں چھوڑا کرتے
جسکے آواز میں سلوٹ
ہو نگاہوں میں شکان
جسکے آواز میں سلوٹ
ہو نگاہوں میں شکان
ایسی تصویر کے ٹکڑے
نہیں جوڑا کرتے
ایسی تصویر کے ٹکڑے
نہیں جوڑا کرتے
شہد جینے کا ملا
کرتا ہیں توڈا تھودشہد جینے کا ملا
کرتا ہیں توڈا توڈا
جانیوالوں کے لیے دل
نہیں توڈا کرتے
جانیوالوں کے لیے دل
نہیں توڈا کرتے
لگاکے ساحل سے جو
بہتا ہیں اسے بہنے دو
لگاکے ساحل سے جو
بہتا ہیں اسے بہنے دو
ایسے دریا کا کبھی
رخ نہیں موڑا کرتے
ایسے دریا کا کبھی
رخ نہیں موڑا کرتے
وقت کی شاخ سے
لمحے نہیں توڑا کرتے
ہاتھ چھٹے بھی تو
رشتے نہیں چھوڑا کرتے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.