ہائے ہل گیا دل
وہ کیسے چھک چھک چھک چھک
ہائے پڑی مشکل
وہ کیسے چھک چھک چھک چھک
کالے لباس مے ہائے
چھک چھک چھک
ہائے کالے لباس میں بدن
گورا یو لگے ایمان سے
کالے لباس میں بدن
گورا یو لگے ایمان سے
جیسے ہیرا نکل رہا
ہو کوئلے کی کھان سے
جیسے ہیرا نکل رہا
ہو کوئلے کی کھان سے
چھک چھک چھک
کالے لباس مے بدن
گورا یو لگے ایمان سے
جیسے ہیرا نکل رہا
ہو کوئلے کی کھان سے
جیسے ہیرا نکل رہا
ہو کوئلے کی کھان سے
غصے سے مجھکو گھراتی ہیں
کچھ تو وجہ ہوگی
جھتکا کے زلف پھیکتی ہیں
کچھ تو وجہ ہوگی
کس کس پے ہائے کس کس پے
کس کس ادا پے تیری جاؤ میں سڑکے
کس کس ادا پے تیری جاؤ میں سڑکے
ہر ادا ہیں ایک سے ایک بڑھکے
زلفیں اس پر ایسے سمٹے
جب تو مڑے پلٹ کے
زلفیں اس پر ایسے سمٹے
جب تو مڑے پلٹ کے
کیسے کالی بدلی کا ٹکداہائے کالی بدلی کا ٹکڑا
جیو ہٹ جاتا ہو چاند سے
مانو ہیرا نکل رہا ہو
ہیرا نکل رہا ہو کوئلے کی کھان سے
مانو ہیرا نکل رہا ہو
ہیرا نکل رہا ہو کوئلے کی کھان سے
مڑ مڑ کے مجھکو دیکھتی ہیں
کچھ تو وجہ ہوگی
جب میں دیکھو تو چوکتی ہیں
کچھ تو وجہ ہوگی
مڑ مڑ کے ہائے مڑ مڑ کے
مڑ مڑ کے تکنا
ادائے دکھانا
مڑ مڑ کے تکنا
ادائے دکھانا
کچھ تو ہیں تیرہ بھی
دل میں بتانا
دیکھ ملاکر نظر نظر سے
بےوجہ اطرا نا
دیکھ ملاکر نظر نظر سے
بےوجہ اطرا نا
یو تو قائل کتنے ہائے یو تو قائل
یو تو قائل کتنے ہائے یو تو قائل
کتنے تیرہ ہوگے دل اور جان سے
میرے جیسا کوئی دیوانا
نا ہوگا ایمان سے
میرے جیسا کوئی دیوانا
نا ہوگا ایمان سے
کالے لباس مے بدن
گورا یو لگے ایمان سے
جیسے ہیرا نکل رہا ہو
کوئلے کی کھان سے
جیسے ہیرا نکل رہا ہو
کوئلے کی کھان سے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.