چاہتا ہوں تجھے سوچتا ہوں
تجھے ہر لمحہ ہر جگہ
دیکھتا ہوں تجھے
تنے مجھکو یوں بےقارار کیا
بیقرار کیا بیقرار کیا
حد سے زیادہ صنم
تجھسے پیار کیا
حد سے زیادہ صنم
تجھسے پیار کیا
چاہتی ہوں تجھے سوچتی ہوں
تجھے ہر لمحہ ہر جگہ
دیکھتی ہوں تجھے
تنے مجھکو یوں بیقرار کیا
بیقرار کیا بیقرار کیا
حد سے زیادہ صنم
تجھسے پیار کیا
حد سے زیادہ صنم
تجھسے پیار کیا
نا سمجھا نا جانا
کیوں ہوا دیوانا
تیری دھن میں جانم
خود سے ہوں بیگانا
نا سمجھا نا جانا
کیوں ہوا دیوانا
تیری دھن میں جانم
خود سے ہوں بیگانا
خود سے ہوں بیگانا
تیرا خوابوں میں دیدار کیا
تیرا خوابوں میں دیدار کیا
حد سے زیادہ سنمتجھسے پیار کیا
حد سے زیادہ صنم
تجھسے پیار کیا
تیری یاد آئے اب رہا نا جائے
خیالوں میں میرے
توہی مسکرائے
تیری یاد آئے اب رہا نا جائے
خیالوں میں میرے
توہی مسکرائے
توہی مسکرائے
پل پل تیرا انتظار کیا
پل پل تیرا انتظار کیا
حد سے زیادہ صنم
تجھسے پیار کیا
حد سے زیادہ صنم
تجھسے پیار کیا
چاہتا ہوں تجھے
سوچتا ہوں تجھے
ہر لمحہ ہر جگہ
دیکھتی ہوں تجھے
تنے مجھکو یوں بےقارار کیا
بیقرار کیا بیقرار کیا
حد سے زیادہ صنم
تجھسے پیار کیا
حد سے زیادہ صنم
تجھسے پیار کیا
حد سے زیادہ صنم
تجھسے پیار کیا
حد سے زیادہ صنم
تجھسے پیار کیا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.