ہیں دل یہ میرا مجھے
ہردم یہ پوچھتا
کیوں ہیں مجھے
تجھسے اتنی وفا
کیوں تیری ہسرت
ہیں ہر خواہش
سے بڑھکر مجھے
کیوں نام تیرا
ہی لیتی زبان
ساتھی تیرا بن جاؤں
کیوں ہیں یہ جنون
ہر آنسں تیرا پی جاؤں
اور دے دو سکون
ہر دن تجھکو چاہوں
تیری راہ تکن
اپنی باہوں میں تجھکو
میں سلامت رکھوں
تیرہ ہی بارے میں
ہیں اب ہر ذکر میرا
ہوا ہیں کیسا
اثر یہ تیرا
کوئی نصیحت نا
چاہوں میں کوئی صلاح
جو روح نے میرے
تجھے چن لیا
ساتھی تیرا بن جاؤں
کیوں ہیں یہ جنون
ہر آنسں تیرا پی جاؤں
اور دے دو سکون
ہر دن تجھکو چاہوں
تیری راہ تکن
اپنی باہوں میں تجھکو
میں سلامت رکھوں
ہیں دل کھماکھا
پریشان بڑا
اسکو کوئی سمجہ دے زارا
عشق میں فنا ہو جانا
ہیں دستور یہی
جسمیں ہو صابر کی فطرت
وہ عشق ہی نہیں
سمجھ بھی جا آئے دل میرے
کیا ہیں یہ ماجرا
ساتھی تیرا بن جاؤں
کیوں ہیں یہ جنون
ہر آنسں تیرا پی جاؤں
اور دے دو سکون
ہر دن تجھکو چاہوں
تیری راہ تکن
اپنی باہوں میں تجھکو
میں سلامت رکھوں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.