ہیں رے باج گئے رات کے بارہ
گھر پہچا میں لتے
مار مار کے بیوی
بنا دیگی میرا آملیٹ
کتّے مجھ پر بھوکینگے
اور بینڈ ہوگا وہ گیٹ
میں کبسے دیتا ہو دستک
میرا دل کرتا ہیں ڈھک ڈھک
اجی دروازہ تو کھولو
اجی کچھ مہ سے تو بولو
دروازہ تو کھولو
اجی دروازہ تو کھولو
نا دروازہ کھولینگے ہم
او بھورے ہرجیہ بلم
جاؤ تم گلیوں پے تم ڈولو
اجی دروازہ تو کھولو
آئے جی جاؤ تم گلیوں پے تم ڈولو
اجی دروازہ تو کھولو
کہا سے آئے ہو تم مسٹر
بجے رت کے بارہ
کہا سے آئے ہو تم مسٹر
بجے رت کے بارہ
بچنا رام جی یہ ٹوبنی بیٹھی ہیں انگارا
ہو ملو تو بملا ٹملا سے
ملو تو شیلا پیلا سے
قسم ہیں تیری نانی کی
میں تو آیا رام لیلا سے
رام لیلا سے
میرے ہاتھو مے ہیں ڈنڈا
نا ہوگا یہ غصہ ٹھنڈا
کہا سے آئے ہو بولو
اجی دروازہ تو کھولو
آئے جی جاؤ تم گلیوں پے تم ڈولو
اجی دروازہ تو کھولو
ہوٹیلیا سر پے رکھ کے
میکے بھاگ جاؤنگی
میکے بھاگ جاؤنگی
لگاؤ گے مشکا ماسی
واپیس نا آؤنگی
بارہ بجے گھر آتے ہو
دنیا کو بتاؤنگی
مجھے جلدی سے دو کھانا
تمہے کیا پھر وہی جانا
اجی دروازہ تو کھولو
آئے جی جاؤ تم گلیوں پے تم ڈولو
اجی دروازہ تو کھولو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.