محبت کرکے کسی چین آئے
کبھی دل دھڑکے کبھی گھبرائے
ہلکا ہلکا چھایا نشہ
بولو بولو جادو ہیں کیا
جاگی جاگی رینا ڈھلے
میرا خود پے بس نا چلے
محبت کرکے کسی چین آئے
کبھی دل دھڑکے کبھی گھبرائے
مکھڑے کو دیکھوں میں
میری جان چہرے سے گیسو ہٹا
ہوٹھو کو چھنے دے
ہوٹھو سے ارے گلو کی لالی لوٹا
رہنے دے رہنے دے یہ فاصلہ
آنے دے ملنے کا موسم زارا
بھلا اپنوں سے کوئی شرمایے
ہو کبھی دل دھڑکے کبھی گھبرائے
بےتابی کیسی ہیں میری جان
مجھکو نہیں ہیں پتا
چھیڑے کیو ایسے میں جانے من
آتی ہیں مجھکو حیا
ہو پاگل ہیں نادان ہیں
سمجھیگی کیا
اس بیکھدی کا ہیں اپنا مزا
میرا دیوانا مجھے تڑپائے
ہا کبھی دل دھڑکے کبھی گھبرائے
ہلکا ہلکا چھایا نشہ
بولو بولو جادو ہیں کیا
جاگی جاگی رینا ڈھلے
میرا خود پے بس نا چلے
محبت کرکے کسی چین آئے ہا
کبھی دل دھڑکے کبھی گھبرائے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.