پاس آئے۔۔
دوریاں پھر بھی کم نا ہوئی
ایک ادھوری سی ہماری کہانی رہی
آسمان کو زمین، یہ ضروری نہیں
جا ملے۔۔جا ملے۔۔
عشق سچا وہی
جسکو ملتی نہیں منزلیں۔۔منزلیں۔۔
رنگ ٹھے، نور تھا
جب قریب تو تھا
ایک جنت سا تھا، یہ جہاں
وقت کی ریت پے کچھ میرے نام سا
لکھ کے چھوڑ گیا تو کہاں
ہماری ادھوری کہانی۔۔
ہماری ادھوری کہانی۔۔
ہماری ادھوری کہانی۔۔
ہماری ادھوری کہانی۔۔
کھشبؤں سے تیری یوںہی ٹکرا گئے
چلتے چلتے دیکھو نا ہم کہاں آ گئے
جنٹیں اگر یہنتو دکھے کیوں نہیں
چاند سورج سبھی ہیں یہاں
انتظار تیرا صدیوں سے کر رہا
پیاسی بیٹھی ہیں کب سے یہاں
ہماری ادھوری کہانی
ہماری ادھوری کہانی۔۔
ہماری ادھوری کہانی
ہماری ادھوری کہانی۔۔
پیاس کا یہ سفر ختم ہو جائیگا
کچھ ادھورا سا جو تھا پورا ہو جائیگا
جھک گیا آسمان
مل گئے دو جہاں
ہر طرف ہیں ملان کا سما
ڈولیا ہیں سجی، کھشبئیں ہر کہیں
پڑھنے آیا کھدا خود یہاں۔۔
ہماری ادھوری کہانی
ہماری ادھوری کہانی۔۔
ہماری ادھوری کہانی
ہماری ادھوری کہانی۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.