رونا ہی لکھا تھا قسمت میں Rona Hi Likha Thha Kismat Mein Lyrics in Urdu
ہمیں دنیا کو دل کے
زخم دکھلانا نہیں آتا
ہمیں دنیا کو دل کے
زخم دکھلانا نہیں آتا
تڑپ لیتے ہیں لیکن
انکو تڑپانا نہیں آتا
ہمیں دنیا کو دل کے
زخم دکھلانا نہیں آتا
گھڑی بھر کے لیے بھی
دور انسے رہ نہیں سکتے
تمہیں ہم چاہتے ہیں
انسے یہ بھی کہہ نہیں سکتے
نا جانے کیوں زبان پر
دل کا افسانہ نہیں آتا
ہمیں دنیا کو دل کے
زخم دکھلانا نہیں آتا
کوئی حالت ہو دنیا
پیار کی آباد رہتی ہیکبھی جب وہ نہیں ہوتے
تو انکی یاد رہتی ہیں
محبت وہ کلی ہیں
جسکو مرجھانا نہیں آتا
ہمیں دنیا کو دل کے
زخم دکھلانا نہیں آتا
امنگیں جاگ اتی ہیں
تامنا مسکرائی ہیں
ہمارے دل نے ارمانوں
کی ایک میحفل سجایی ہیں
یہ وہ میحفل ہیں جسمیں
کوئی بیگانا نہیں آتا
ہمیں دنیا کو دل کے
زخم دکھلانا نہیں آتا
تڑپ لیتے ہیں لیکن انکو
تڑپانا نہیں آتا
ہمیں دنیا کو دل کے
زخم دکھلانا نہیں آتا۔
If you enjoyed Hamen Duniya Ko lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.