ہم نے دیکھی ہیں ان آنکھوں
کی مہکتی خوشابو
ہاتھ سے چھوکے اسے
رشتوں کا الزام نا دو
صرف احساس ہیں یہ
روح سے محسوس کرو
پیار کو پیار ہی
رہنے دو کوئی نام نا دو
ہم نے دیکھی ہیں ان آنکھوں
کی مہکتی خوشابو
ہاتھ سے چھوکے اسے رشتوں
کا الزام نا دو ہم نے دیکھی ہیں
پیار کوئی بول نہیں
پیار آواز نہیں
ایک خاموشی ہیں سنتی
ہیں کہا کرتی ہیں
نا یہ بجھتی ہیں نا رکتی
ہیں نا ٹھہری ہیں کہیں
نور کی بوند ہیں
صدیوں سے بہا کرتی ہیں
صرف احساس ہیں یہ
روح سے محسوس کروپیار کو پیار ہی رہنے
دو کوئی نام نا دو
ہم نے دیکھی ہیں ان
آنکھوں کی مہکتی خوشابو
ہاتھ سے چھوکے اسے رشتوں کا
الزام نا دو ہم نے دیکھی ہیں
مسکراہت سی کھلی
رہتی ہیں آنکھوں میں کہیں
اور پلکوں پے اجالے
سے چھپے رہتے ہیں
ہونٹھ کچھ کہتے نہیں
کانپتے ہونٹھوں پے مگر
کتنے خاموش سے
افسانے رکے رہتے ہیں
صرف احساس ہیں یہ
روح سے محسوس کرو
پیار کو پیار ہی رہنے
دو کوئی نام نا دو
ہم نے دیکھی ہیں ان آنکھوں
کی مہکتی خوشابو
ہاتھ سے چھوکے اسے رشتوں
کا الزام نا دو ہم نے دیکھی ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.