ہمسفر ساتھ اپنا چھوڑ چلے
ہمسفر ساتھ اپنا چھوڑ چلے
رشتے ناطے وہ سارے توڑ چلے
ہمسفر ساتھ
ہمسفر ساتھ اپنا چھوڑ چلے
ہمسفر ساتھ
راستہ صاف تھا تو چلتے رہے
ساتھ ہنستے رہے مچلتے رہے
موڈ آیا تو مہ کو موڈ چلے
ہمسفر ساتھ
سپنے ٹوٹے پڑے ہیں راہو میسپنے ٹوٹے پڑے ہیں راہو مے
درد کی دھول ہیں نگاہوں مے
دل پے قدموں کے نقش چھوڑ چلے
ہمسفر ساتھ اپنا چھوڑ چلے
ہمسفر ساتھ
جب انہے ہم سے پیار ہی نا رہا
رویے کیا انتظار بھی نا رہا
ہم بھی دامن کو اب نچوڑ چلے
ہمسفر ساتھ اپنا چھوڑ چلے
رشتے ناطے وہ سارے توڑ چلے
ہمسفر ساتھ۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.