ہنسے ٹم ٹم ٹم
چھوٹے چھوٹے تارے
کہے چندا بھی
آجا آجا آ رے
ہنسے ٹم ٹم ٹم
چھوٹے چھوٹے تارے
کہے چندا بھی
آجا آجا آ رے
تیرا نام لے پکارے
تجھے نیند کی پری
سوجا سوجا رے میرے پیارے
ہنسے ٹم ٹم ٹم
چھوٹے چھوٹے تارے
کہے چندا بھی
آجا آجا آ رے
ہنسے ٹم ٹم ٹم
چھوٹے چھوٹے تارے
کہے چندا بھی
آجا آجا آ رے
تیرا نام لے پکارے
تجھے نیند کی پری
سوجا سوجا رے میرے پیارے
ہنسے ٹم ٹم ٹم
چھوٹے چھوٹے تارے
کبھی تو جو مجھسے روتے
کوئی میرے دل سے پوچھے
تو کتنا لگے پیارا
کبھی میںنے تجھے مانو
کبھی خود ہی من جاؤں
اور چاہوں تو روتے دوبارا
روپ تیرہ اور دولہارتینو لوگ سے ہیں نیارے
بڑا نٹکھٹ ہیں
تو نا ستا رے
کہے چندا بھی
آجا آجا آ رے
تیرا نام لے پکارے
تجھے نیند کی پری
سوجا سوجا رے میرے پیارے
ہنسے ٹم ٹم ٹم
چھوٹے چھوٹے تارے
توڑ دنیا سے تارے
زمین آسمان کے پار
نئی دنیا میں تو کھو جا
کھیل تنے بڑے کھیلیں
تاکے انگ انگ تیرہ
گود میں ماں کے تو سوجا
سوجا سوجا کر نا دیری
میں بھی آؤں راہ تیری
نین میرے بھی ہوے نندیارے
کہے چندا بھی آجا آجا آ رے
تیرا نام لے پکارے
تجھے نیند کی پری
سوجا سوجا رے میرے پیارے
ہنسے ٹم ٹم ٹم
چھوٹے چھوٹے تارے
کہے چندا بھی
آجا آجا آ رے
تیرا نام لے پکارے
تجھے نیند کی پری
سوجا سوجا رے میرے پیارے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.