ہنستے ہنستے رو دیے تم،
کس مشکل میں کھویے دھ تم،
دیوانے سے موسم میں،
ہمکو پاگل کر گئے تم…
ہمکو پاگل کر گئے تم…
ہنستے ہنستے رو دیے تم،
کس مشکل میں کھویے دھ تم،
دیوانے سے موسم میں،
ہمکو پاگل کر گئے تم…
ہمکو پاگل کر گئے تم…
تو جو اگر مسکرا دے،
موسم بھی بارش گرا دے،
کتنا حسین یہ آوارا پل ہیں،
ایسے میں تو میرے ہوش اڑا دے…
پھول پے شبنم ہو گئے تم،
درد کا مرہم ہو گئے تم،
دیوانے سے موسم میں،ہمکو پاگل کر گئے تم…
ہمکو پاگل کر گئے تم…
کیسا عجب سا نشہ ہیں،
بدلی ہوئی ہر فضا ہیں،
ایسے میں تم پاس آؤ،
جینے میں پھر کیا مزا ہیں۔۔
آنکھوں کی عادت ہو گئے تم،
بہکی شرات ہو گئے تم،
دیوانے سے موسم میں،
ہمکو پاگل کر گئے تم…
ہمکو پاگل کر گئے تم…
ہنستے ہنستے رو دیے تم،
کس مشکل میں کھویے دھ تم،
دیوانے سے موسم میں،
ہمکو پاگل کر گئے تم،
ہمکو پاگل کر گئے تم…
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.