گھور اندھیرا کہتا رہا ہار جا
ایک ستارا مانا نہیں نا ڈرا
روشنی کے ایک بوند پے
زندہ رہا وہ
زندہ رہا وہ
زندگی کی کچھ ڈوریو کو جکڑے ہوئے
کہتا رہا
حق ہیں مجھے جلنے کا
حق ہیں مجھے جینے کا
حق ہیں میرا امبر پے
لیکے رہونگا حق میرا
لیکے رہونگا حق میرا
کرتا ہوں وعدہ
میرے لہوں کا قطرا ابھی گرم ہیں
ایک ادھورا میرا ابھی کرم ہیں
دن مہینے اور سال کی
گھنتا رہا وہ
گھنتا رہا وہ
ہسلے کی کچھ تلیوں کو پکڑے ہوئیکہتا رہا
حق ہیں مجھے جلنے کا
حق ہیں مجھے جینے کا
حق ہیں میرا امبر پے
لیکے رہونگا حق میرا
لیکے رہونگا حق میرا
کرتا ہوں وعدہ
میں جانتا ہوں مجھے آخر
ایک نا ایک دن مرنا ہیں
پر جب تلک بھی جیؤں
وہ جینا کیسا تائی کرنا ہیں
مٹی کی کایا میں لوہی کا ہیں ارادہ
حق ہیں مجھے جلنے کا
حق ہیں مجھے جینے کا
حق ہیں میرا امبر پے
لیکے رہونگا حق میرا
لیکے رہونگا حق میرا
تو دیکھ لےنا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.