دل دکھانے کا حق
تمکو ہی تمکو ہی تمکو ہی
ہمم سو دفہ تڑپانے کا حق
تمکو ہی تمکو ہی تمکو ہی
روٹھ لے مجھ سے تو روٹھنا خود سے تو
سوئ تقدیرے سوئ سی امیدے
پھر سے جگانے کا حق تمکو ہی
ہمم بھول جانے کا حق
تمکو ہی تمکو ہی تمکو ہی
دل دکھانے کا حق
تمکو ہی تمکو ہی تمکو ہی
کاغذ پے پھیلی جو سیاہی یہ
گر ہو تو مٹ بھی جائے
کاجل کی گہری لکھائی
اشقوں سے مٹ نا پایے
دوریاں درمیاں
بےوجہ آ گئی
کچھ تیرا کھویا ہے کچھ میرا کھویا ہے
دور سے ہی مجھے کبھی یہ بھی کیہدے
پاس میں آنے کا حق تمکو ہی
ہاں حق جتانے کا حق
تمکو ہی تمکو ہی تمکو ہی
ہاں دل دکھانے کا حق تمکو ہی
رانجھے کی ہر سانس بھی تیری
ملنے دینا جان بھی تیری۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.