ہر سانس سلجھ رہی تھی
الجھانے کو تم آ گئے
جو آگ بجھ رہی تھی
بھڑکانے کو تم آ گئے
ہر سانس سلجھ رہی
تھی الجھانے کو تم آ گئے
جو آگ بجھ رہی تھی
بھڑکانے کو تم آ گئے
ہر سانس سلجھ رہی
تھی الجھانے کو تم آ گئے
جو آگ بجھ رہی تھی
بھڑکانے کو تم آ گئے
ہر سانس سلجھ رہی
تھی الجھانے کو تم آ گئے
جو آگ بجھ رہی تھی
بھڑکانے کو تم آ گئے
ہر قدم پر ہوا
ہیں کٹھن واسطہ
جینے کا حوصلہ
درد کا سلسلا
سانس آزاد ہیں
جینا دسوار ہیں
پہلے دن کے لیے
بہت پیار ہیں یہ
دن جن کے جی رہا
ہوں آزمانے تم آ گیمیں کب کا مار چکا
بتانے تم آ گئے
ہر سانسے سلجھ رہی
تھی الجھانے کو تم آ گئے
جو آگ بجھ رہی تھی
بھڑکانے کو تم آ گئے
کوئی کہتا یہا
زندگی سج گئی
کوئی کہتا واہا
زندگی مٹ گئی
ایک تامنا یہا
ایک تامنا واہا
ایک بھروسہ یہا
اور نفرت واہا
موسم کھل رہاتھا
دل جلانے تم آ گئے
راستے پے میں چل پڑا
تھا بہکانے تم آ گئے
ہر سانس سلجھ رہی تھی
الجھانے کو تم آ گئے
جو آگ بجھ رہی تھی
بھڑکانے کو تم آ گئے
ہر سانس سلجھ رہی تھی
الجھانے کو تم آ گئے
جو آگ بجھ رہی تھی
بھڑکانے کو تم آ گئے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.